the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ممبرا۔ یکساں سول کوڈ اور طلاق ثلاثہ کے معاملہ پر ان دنوں پورے ملک میں نہ صرف مذہبی و سماجی حلقوں سے آوازیں اٹھ رہی ہیں بلکہ اس موضوع پر اب سیاسی گلیاروں سے بھی پر زور آوازیں اٹھنے لگی ہیں ۔ ممبرا میں مجلس اتحاد المسلمین کے ایک جلسہ عام میں تقریر کے دوران رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے کہا کہ یکساں سول کوڈ کے



نفاذ سے مذہبی شناخت کو خطرہ ہے۔ اس لئے اس کے خلاف ملک کے ہر شہری کو آواز اٹھانی چاہئے۔ یہاں انھوں نے کہا کہ عورتوں کو انصاف دلانے کے نام پر شرعی قانون تین طلاق معاملہ کو اچھالا جارہا ہے ۔ اگر حکومت کا منشا خواتین کو انصاف دلانا ہی مقصود ہے توممبرا کی عشرت جہاں کی والدہ اور گجرات کی ذکیہ جعفری کو انصاف کیوں نہیں دلاتے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.